نقطہ نظر گھوڑوں کی روایتی دوڑ: ’ان گھوڑوں کو شہزادیوں کی طرح پالا جاتا ہے‘ سندھ میں مختلف درگاہوں، پیروں، بزرگوں کے عرس پر سجنے والے میلوں میں شامل ان گنت خوبصورت رنگوں میں سب سے حسین رنگ گھوڑوں کی روایتی دوڑ ہے جو آج بھی توجہ کا مرکز ہوتی ہے۔
نقطہ نظر ایک درگاہ جہاں عقیدت مند مرادیں پوری ہونے پر کلہاڑے رکھتے ہیں کلہاڑے والے پیر کی درگاہ، جال کے قدیم و وسیع درخت کی چھاؤں تلے موجود تھی جبکہ پیر کی قبر پر کوئی مقبرہ نہیں بنا ہوا تھا۔
نقطہ نظر تھر کی جوگن: جس نے اپنے ہاتھوں سے کوبرا کی گردن پکڑی "میرے شوہر جوگی تھے مگر انہیں کوبرا سانپ کو ہاتھ لگانے سے ڈر لگتا تھا۔ وہ جب سانپ پکڑنے جاتے تو مجھے ساتھ لے جاتے تھے۔"