نقطہ نظر خیبر پختونخوا کی روایتی عید لوگ آسمان پر چاند نہیں بلکہ آگ کے اس شعلے کو دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں جو ان لوگوں کے لیے عید کی نوید ہوا کرتا تھا۔
نقطہ نظر افسوس کہ دودھ کی نہر اب بھی بہہ رہی ہے خیال آیا کہ جب سب اتنا بدل گیا ہے تو کیا ماربل فیکٹریوں کے کیچڑ کیوجہ سے تربیلا ڈیم کو بڑھتے خطرات بھی کم ہوگئے ہوں گے؟
نقطہ نظر کورونا وائرس سے بڑھتی بیروزگاری: کراچی سے رکشے پر پختونخوا جانے والے دوستوں کی کہانی 'ہوٹلوں کی بندش کے سبب راستے میں کھانے پینے کی سہولیات بالکل نہیں تھیں مگر ہم نے اسے زندگی اور موت کا مسئلہ نہیں بنایا'۔
نقطہ نظر بونیر میں بہتی ’دودھ‘ کی نہر بدقسمتی سے قدرت کی طرف سے اربوں کھربوں روپے مالیت کی اس رحمت کو حکمرانوں کی نااہلی اور غلفت نے باعثِ زحمت بنا دیا ہے۔
نقطہ نظر برف باری فطرت کا حسن بھی ہے اور امتحان بھی اگر ہم چاہتے ہیں کہ سیاحتی مقامات میں رونقیں یونہی قائم رہیں تو ہمیں وہاں کے مقامی افراد کو درپیش مسائل کو حل کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر ایک دن زیارت اور اس کی خاموشی کے ساتھ! پہاڑی سلسلہ ختم ہونے کے بعد سیب اور چیری کے باغات نظر آنے لگتے ہیں جو بظاہر سوکھی اور بنجر زمین سے گھرے ہیں۔
نقطہ نظر بلدیاتی انتخابات میں بلّے کے لیے مشکل وکٹ تیار ہوگئی؟ اگر اپوزیشن اتحاد بلدیاتی انتخابات میں بھی برقرار رہا تو پی ٹی آئی کے لیے بلدیاتی انتخابات میں بھی مشکل پیدا ہو سکتی ہے۔
نقطہ نظر درخت لگائیے لیکن یہ بھی سوچیے کہ یہ بحران پیدا کیسے ہوا؟ خیال رکھا جائے کہ جہاں شجرکاری ہو وہاں گھاس کی کٹائی کیساتھ جانور لے جانے اور ان کے لیے چارے کے استعمال پر بھی پابندی ہو
نقطہ نظر پختونخوا کی اقلیتی برادری یومِ آزادی کیسے مناتی ہے؟ خیبر پختونخوا میں بھی اقلیتی برادری بڑی تعداد میں آباد ہے اور ہر سال یومِ آزادی جوش و خروش سے مناتی ہے۔
نقطہ نظر پختونخوا کی سیاسی روایت کا وہ خوبصورت پہلو جو اب تک اوجھل ہے سیاستدانوں کی کرپشن، اقربا پروری سمیت جمہوری نظام کی منفی چیزوں پر تو بہت لکھا گیا، لیکن مثبت پہلووں پرکم ہی بات ہوتی ہے
نقطہ نظر تحریکِ انصاف کے 2 مہنگے فیصلے جو کپتان تماشائیوں کی خواہش پر ہی ٹیم کی بیٹنگ یا بولنگ آرڈر تبدیل کرتا رہے تو کیا وہ ایک اچھا کپتان کہلایا جاسکتا ہے؟
نقطہ نظر لودھراں میں شکست: وقت اب بھی عمران خان کے ہاتھ سے نکلا نہیں اگر عمران خان موروثی سیاست کے خلاف ہیں تو ٹکٹ جہانگیر ترین کے بیٹے کو ہی کیوں دیا گیا، کسی اور امیدوار کو کیوں نہیں؟
نقطہ نظر مرغا بننے کی سزا کس نے اور کیوں دی؟ ہم قیدی ہوتے ہوئے بھی اس خوش فہمی میں مُبتلا ہیں کہ ہم آزاد ہیں اور میرے نزدیک ہماری بدحالی کی وجہ ہماری یہ خوش فہمی ہے
نقطہ نظر این اے 4 کے نتائج نے مستقبل کے اتحاد کی راہیں ہموار کردیں! این اے 4 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ بتا رہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی صوبہ انتخابی اتحاد کے لیے زیادہ سازگار ہے۔
نقطہ نظر پختون رسم ’اشر‘ سے ہم سب کو سیکھنے کی ضرورت ہے یہ رسم باہمی اتفاق و اتحاد، بھائی چارگی اور ایک دوسرے کے دُکھ درد بانٹنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ