پاکستان اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا الزام، گلوکار سلمان احمد پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ملزم نے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ وائرل کی جسے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسر نے بذات خود دیکھا، متن ایف آئی آر
پاکستان لاہور: شادی کے روز دلہن کے قتل کے الزام میں مقتولہ کا بہنوئی گرفتار ملزم اکرام نے مقتولہ کو رشتہ کے تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
پاکستان لاہور: لیبیا کشتی سانحہ کے اشتہاری ملزم راشد محمود کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے ملزم معصوم لوگوں کو یورپ بھجوانے کے جھانسا دے کر ان سے لاکھوں روپے بٹورتا تھا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان لاہور: طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبرسوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید کی سربراہی میں 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کا پہلا اجلاس آج ہی طلب کر لیا گیا۔
پاکستان لاہور: رہنما پی ٹی آئی شاہد صدیق کے قتل کی تفتیش مکمل، شوٹر گرفتار گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ہے، ملزم نوازش سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے، پولیس ذرائع
پاکستان پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا ڈاکٹر شاہد کے قتل کا مقدمہ ان کے دوسرے بیٹے تیمور کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، مقتول ڈاکٹر شاہد صدیق کی نماز جنازہ بھی ان کے اسی بیٹے قیوم شاہد نے پڑھائی تھی، ذرائع
پاکستان چیف جسٹس کو دھمکیاں: نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتار ظہیر الحسن شاہ کو پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا، تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر شہر میں ایک نامعلوم مقام پر روپوش تھے، ذرائع کا دعویٰ
پاکستان تشدد کا کیس: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر گرفتار شوہر نے رواں سال تین سے چار بار تشدد کا نشانہ بنایا تاہم میاں بیوی کے رشتے کو بچانے کے لیے بڑی کوشش کی، عائشہ جہانزیب
پاکستان 9 مئی: شاہ محمود قریشی کو دہشتگردی سمیت 7 مقدمات میں قصوروار قرار دے دیا گیا شاہ محمود قریشی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے متضاد بیانات اور شواہد کی بنا پر گناہ گار قرار دیا ہے، پولیس ذرائع
پاکستان لاہور: گریٹر اقبال پارک کے نزدیک ماں 6 ماہ کی بچی سمیت 4 معصوم بچوں کو چھوڑ گئی بچوں میں 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر 6 ماہ، بیٹے کی عمر 3 سے 4 سال کے درمیان ہے۔
پاکستان لاہور: احتجاج کرنے والے 30 وکلا گرفتار، پاکستان بار کونسل کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان تصادم کے نتیجے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ سمیت 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان لاہور: نوبیاہتا دلہن کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد لڑکی کی 10 روز قبل سلیمان نامی شہری سے شادی ہوئی تھی، خاوند کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے، پولیس
پاکستان لاہور: پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے گرفتار ٹارگٹ کلر کے خوفناک انکشافات پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم کالعدم تنظیم کی طرف سے دیا گیا، انکشاف
پاکستان لاہور میں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا کانسٹیبل غلام رسول اتحاد پارک شاہدرہ میں ڈیوٹی سرانجام دے واپس گھر جارہے تھے کہ ملزمان نے گولیاں چلا دی۔
پاکستان بہاولپور: سی ٹی ڈی کے زیر حراست 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا، انہیں چند روز قبل وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان لاہور: سَب انسپکٹر ٹارگٹ کلنگ میں شہید، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ارشد کو 3 گولیاں لگیں ، پولیس نے موقع سے 4خول قبضے میں لے لیے، قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
پاکستان داتا دربار سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی 12 گھنٹے میں بازیاب لاہور پولیس نے اغوا ہونے والی فضہ کو ورثا کے حوالے کردیا ہے۔
پاکستان آئی جی پنجاب نے 15 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ پولیس لائن لاہور محمد افضل کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ لاہور تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن
پاکستان ایف آئی اے کی ملتان ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، 16 کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ملزم نے بیگ کے خفیہ خانوں میں سامان چھپایا ہوا تھا، گرفتار ملزم کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان انتخابات میں منتخب 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل نو منتخب اراکین اسلم اقبال ، علی امین گنڈا پور اور امتیاز شیخ 9 مئی کے واقعات میں مطلوب ہیں، عدالت کی جانب سے ان رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔