پاکستان آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس مطلوبہ تعداد نہیں، سبکی سے بچے، لیاقت بلوچ حکومت بدنیتی پر مبنی قانون سازی نہ کرے، جماعت اسلامی سیاسی کشمکش دھینگا مشتی میں عوام کو تنہا لاوارث نہیں چھوڑے گی، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان صوبائی کابینہ نے پنجاب، اسلام آباد میں بجلی کے بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی 46 ارب روپے سے عوام کو بجلی کے بل میں ریلیف دینے کا ویژن محمد نوازشریف کا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان دامن میں توشہ خانہ کی گھڑیاں چھپائے آکسفورڈ کے چانسلر کا الیکشن لڑنے چلے ہیں، عظمیٰ بخاری دونوں میاں بیوی نے 45 ماہ وزیر اعظم اور خاتون اول کے عہدوں کو او ایل ایکس پر چڑھائے رکھا، صوبائی وزیر
پاکستان پنجاب میں ہمت کارڈ کا اجرا، 65 ہزار خصوصی افراد کو اے ٹی ایم کارڈ دیا جائے گا اسپیشل افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے ہر سہ ماہی میں 10500 روپے ادا کیے جائیں گے۔
پاکستان فیض حمید کے معاملے سے میرا کوئی تعلق نہیں، ثاقب نثار کی اپنی گرفتاری کی تردید سوشل میڈیا پر میری گرفتاری سے متعلق جھوٹ پھیلایا گیا ہے، جب ملک میں ہی موجود نہیں تو گرفتاری کی باتیں من گھڑت ہیں، سابق چیف جسٹس آف پاکستان
پاکستان سیکریٹری صحت کےخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع سیکریٹری صحت کے خلاف عوامی نمائندوں کی سفارشات نہ ماننے پر تحریک جمع کرائی گئی ہے۔
پاکستان پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا 8 جون کو قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے ہتک عزت کا بل منظور کرلیا تھا۔
پاکستان اسپیکر ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نمبر4 تشکیل دیدی پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیٹی، اجلاس میں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے دیئے گئے غلط جوابات کی تحقیقات کرے گی۔
پاکستان پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کا شور شرابہ، 3 ہزار 4 سو 31 ارب 71 کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور اسپیکر ملک احمد خان نے ایجنڈا مکمل ہونے پر اجلاس جمعہ کی صبح 9 بجے تک ملتوی کردیا۔
پاکستان پنجاب کابینہ نے عمران خان، شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا تیسرا اجلاس سال منعقد ہوا۔
پاکستان مسلم ممالک کو آپس کی نا اتفاقی ختم کر کے اتحاد کی علامت بننا چاہیے، مریم نواز اسلام پر امن دین ہے اور مسلمان امن پر یقین رکھتے ہیں، اسلام ہی وہ دین ہے جس نے بنیادی انسانی حقوق دیے ہیں، وزیر اعلٰی پنجاب
پاکستان نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز لاہور پہنچ گئے پارٹی قائد نوازشریف نے جاتی امرا میں اپنے صاحبزادوں کا استقبال کیا۔
پاکستان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شور شرابہ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے 21 مخصوص نشستوں اور 3 اقلیتی نشستوں پر جیت کر آنے والوں کا حلف لیا۔
Live Election 2024 گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب کیا...
Live Election 2024 پنجاب اسمبلی میں مختلف محکموں کیلئے 358 ارب روپے کا بجٹ منظور پنجاب اسمبلی نے مختلف محکموں کے لیے 358 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس کے لیے 13 ارب...
Live Election 2024 گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے اجلاس کی سمری...
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالتے ہی مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے اقدامات کا اعلان مریم نواز نے پرائس کنٹرول کے لیے پائیدار اقدامات کا حکم دیتے ہوئے فوری پلان طلب کرلیا ہے۔
Live Election 2024 اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی: (ن) لیگ اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں نے کاغذات...
Live Election 2024 (ن) لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ’عبرتناک جیت‘ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ...
Live Election 2024 پنجاب اسمبلی کے مزید 2 آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے پنجاب اسمبلی کے2 مزید آزاد ارکان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بن گئے پی پی 180قصورسے احسن رضاخان اور پی پی 128جھنگ سےکرنل (ر)...
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی