نقطہ نظر پاکستان اور بھارت میں سیاسی منظرنامہ کس طرح تشکیل دیا جاتا ہے؟ ہماری سیاسی اشرافیہ کا عوام کے لیے باہر نکلنا صرف بارش کے ٹخنوں تک پانی میں گھٹنوں تک بوٹس پہنے گھومنے تک محدود ہے۔
نقطہ نظر سگ گزیدگی، حکومتی نااہلی اور سسکتے لوگ: یہ معاملہ کب ختم ہوگا؟ کتنی شرم کی بات ہے کہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت صدی پہلے دریافت شدہ کتے کے کاٹنے کے بعد لگنےوالی ویکسین بھی تیار نہیں کرپائی ہے
نقطہ نظر کوہِ پیما بننے والا وہ پاکستانی ’پورٹر‘ جو ’کے 2‘ سر کرنے کو ہے ایک پورٹر صرف اتنی اونچائی پر جا سکتا ہے جتنی اسے ٹیم لیڈر اجازت دے۔ ہو سکتا ہے کہ لیڈر اسے چوٹی سے صرف 50 میٹر دُور ہی روک دے۔
نقطہ نظر کیا اپوزیشن واقعی سویلین بالادستی چاہتی ہے؟ نواز شریف کے مطابق وہ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے خلاف ہیں۔ ایسا ہی ہے تو ان کا نمائندہ عسکری قیادت سے ملاقات کیوں کررہا ہے؟
نقطہ نظر معیشت ٹھیک کرنے کے لیے مناسب بندہ کھیل اور خفیہ منصوبے بہت ہوگئے، اقتصادی اصلاحات اب ناگزیر ہیں۔
نقطہ نظر انتخابی نشانات اور اصطلاحات کا گھن چکر جب خفیہ طاقتیں کسی سیاسی جماعت کے لیے میدان ناہموار کرنے کا فیصلہ کر لیں تو اس سے اس کا انتخابی نشان چھین لیتی ہیں۔
نقطہ نظر کیا پانی کی خراب تقسیم کے پیچھے بھی ہمارا ’دشمن‘ ہے؟ 21 سالوں میں صرف 3 ایریا واٹر بورڈ کیوں بنیں جبکہ 10 سالوں میں 14 بننے تھے تاکہ پانی کو شراکت داری سے استعمال کیا جاسکے
نقطہ نظر گنے کی قیمت کم ہے تو کسان گنا اگاتے ہی کیوں ہیں؟ ملز کسانوں کو جب دل چاہے تب ادائیگی کرتی ہیں، مگر کسان زیادہ انتظار نہیں کرسکتے،انہیں اگلی موسم کےلیے بوائی کرنی ہوتی ہے
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ