سول ایوی ایشن نے ڈیزائن کی جانچ پڑتال کے بعد این او سی جاری کیا، اب پوری اسکیم ری ڈیزائن کرنے کا کہہ رہے ہیں، کیا یہ کوئی مذاق ہے، چیزیں اس طرح نہیں چلتیں، شرجیل میمن
5 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کا منصوبہ انفرا اسٹرکچر کی تکمیل کے بعد آئندہ سال آپریشنل ہوگا، آئی ٹی کی 15 ارب ڈالر کی برآمدات کا ہدف حاصل کرنے میں مدد ملے گی، پاشا
وزیر اعظم نے چولستان کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے ساتھ پنجاب میں 'اقتدار کی تقسیم' پر پارٹی کی بدگمانیوں کو دور کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے سربراہ نے کہا تھا کہ پاکستان میں آدھے سے زیادہ مدارس نہ صرف غیر رجسٹرڈ ہیں بلکہ ان کے بانی، انتظامیہ، طلبا اور فنڈنگ کے ذرائع سب نامعلوم ہیں۔
ڈی ایچ اے کراچی نے دسمبر 2023 میں سندھ کی نگران حکومت سے 5 سے 6 ہزار ایکڑ اراضی لیز پر دینے کے لیے رابطہ کیا جس پر صوبائی حکومت نے تیزی سے کام شروع کردیا۔
ہم نے کبھی فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت نہیں دی، کیا آپ کو لگتا ہے کہ جو لوگ فارم 47 کے ذریعے اقتدار میں آئے ہیں ان کے پاس کچھ دینے کو ہے؟ ان کے ساتھ مذاکرات بے سود ہوں گے، سابق صدر
جب ڈان نے یہی سوال خود حافظ نعیم الرحمٰن سے بطور امیر جماعت ان کی تقرری کے بعد پوچھا تو انہوں نے مختصر جواب دیا جہاں انہوں نے عوام کو امید دلانے پر زور دیا۔
ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج اور نئی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کی تنقید آنے والے انتخابات میں شکست کے بعد صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے الزام تراشی ہے، شرجیل انعام میمن