نقطہ نظر میئر کراچی کا انتخاب: ’کراچی کا حال ویسا ہی رہے گا جیسا اِس وقت ہے‘ جانیے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار میئر کراچی کے انتخاب کے حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں؟
نقطہ نظر عمران خان کی گرفتاری: ’موجودہ صورتحال میں حکومت غیرمتعلق ہے‘ سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔
نقطہ نظر کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری؟ تقریباً 6 سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے شہریوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں اور اس کی وجہ شاید شہر کی تباہ حال صورتحال ہے۔
نقطہ نظر ’آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد کیا چھڑی اور گھڑی کی سیاست ختم ہوسکے گی؟‘ ہماری سیاست جنرل الیکشن اور جنرل کی سلیکشن کے درمیان کی دوڑ ہے اور دونوں ہی اہم ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر سیلاب متاثرین کے لیے فلاحی ادارے کیا کررہے ہیں اور انہیں کن چیزوں کی ضرورت ہے؟ بعض اوقات تو ایسا محسوس ہوا کہ ریلیف کے کاموں میں فلاحی اداروں کی مدد حکومت کررہی ہے نہ کہ حکومت کی مدد یہ ادارے کریں۔
نقطہ نظر بجٹ 23ء-2022ء: ’متوازن بجٹ ہے، لیکن منی بجٹ کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا‘ ان معاشی حالات میں قوم کو اس سے زیادہ سخت بجٹ کا خدشہ تھا اور وزیرِ خزانہ نے خود تقریر کے آغاز میں اس بات کا ذکر کیا تھا۔
نقطہ نظر بجٹ 23ء-2022ء: 'ریلیف ممکن ہے اور نہ ہی دیا جانا چاہیے' 'ممکن ہے کہ یہ ایک سخت بجٹ ہوگا جس میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، یہ بھی ممکن ہے کہ سبسڈی کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے'۔
نقطہ نظر ’وہ اہم معاملات جن پر نئی حکومت کو فوری طور پر توجہ دینا ہوگی‘ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں یہ واحد موقع ہے کہ کسی وزیرِاعظم کے خلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
نقطہ نظر کراچی اور دیگر شہروں کی ترقی کے لیے ’بااختیار‘ مقامی حکومتیں کیوں ضروری ہیں؟ سندھ کی اپوزیشن جماعتیں بلدیاتی قانون کے خلاف مسلسل احتجاج کررہی ہیں جبکہ سندھ حکومت اس بل کو واپس لینے کے لیے تیار نہیں۔
دنیا وہ آواز جو انسانی تہذیب کے ’خلائی عہد‘ میں داخلے کا اعلان تھی آج ہم رابطے کے جن جدید اور تیز ترین ذرائع کا استعمال کرتے ہیں ان کی ایجاد اسپٹنک-1 سے حاصل ہونے والے تجربات کے بغیر ناممکن تھی۔
نقطہ نظر ’گیم پلانر نے اس مرتبہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو سبق سکھا دیا‘ سیاست میں ہر لمحے حالات بدلتے رہتے ہیں۔ کل سینیٹ انتخابات جیتنے پر اپوزیشن کا اعتماد بڑھا تو آج حکومت خود کو طاقتور سمجھ رہی ہے۔
نقطہ نظر ورک فرام ہوم کا تجربہ: پاکستان کی نیوز ویب سائٹس کے مدیران کیا کہتے ہیں؟ جس طرح دفتر میں بیٹھ کر کام نسبتاً سہولت کے ساتھ اور بلاتعطل کیا جاسکتا ہے گھر سے ممکن نہیں جس سے لامحالہ کارکردگی پر فرق پڑتا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین