پاکستان ملک بھر میں وی پی این سروسز میں خلل کی وجہ سامنے آگئی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے نے متعدد ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کو بلاک کردیا ہے۔
پاکستان ’وی پی این استعمال کرنے والے صارفین انٹرنیٹ سروسز میں تعطل سے محفوظ رہے‘ فلٹرنگ یا بلاکنگ زیادہ ہو، تو وہ لیٹنسی کو بڑھا دیتی ہے، اور انٹرنیٹ کی رفتار کو کم کر دیتی ہے، بی 4 اے کے ہیڈ شہزاد احمد
کاروبار نجی بینکوں کے مقابلے میں سرکاری بینک زیادہ موثر ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف سرکاری بینکوں کی حکمت عملی وقت کے ساتھ ان کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے، تحقیق
پاکستان 6 سال میں پہلی بار موبائل فون صارفین کی تعداد میں کمی ریکارڈ مقامی موبائل فون مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کی حکومت کی کوششیں امید افزا نتائج دینے میں ناکام رہیں، رپورٹ
نقطہ نظر پاکستان میں ’ایکس‘ کس نے اور کیسے بند کیا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کو کس نے بند کیا؟ اس سوال کے جواب سے کئی زیادہ سنگین حکام بالا کی اس معاملے پر خاموشی ہے۔
نقطہ نظر ووٹرز کے لیے 8 فروری کیسا رہا؟ الیکشن کمیشن کی جانب سے معذور افراد کو قابلِ ذکر سہولیات نہیں دی گئیں۔ پولنگ اسٹیشنز پر اونچی سیڑھیاں تھیں جنہیں چڑھ کر وہ اپنے متعلقہ پولنگ بوتھ پہنچے۔
پاکستان ڈالر کی 'ناجائز منافع خوری میں' ملوث بینکوں پر جرمانہ نقصان کی تلافی کردے گا، مفتاح اسمٰعیل 8 کمرشل بینکوں نےقیاس آرائی، افواہ سازی، غلط بیانی سےناجائز منافع کمایا، اسٹیٹ بینک کو یقین دلایا وہ خسارے میں ہیں، سابق وزیرخزانہ
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کی قیمت برقرار مٹی کے تیل کی قیمت 8.30 روپے کم کرکے 202.2 روپے کر دی گئی، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 4.26 روپے کمی کے بعد 197.28 روپے ہو گئی، رپورٹ
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین