بین الاقوامی کانفرنس ڈان میڈیا کے ’بریتھ پاکستان‘ اقدام کا حصہ ہے، جس کا مقصد مالی اعانت کو متحرک کرنا اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حل تلاش کرنا ہے۔
کانفرنس کا مقصد پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان بات چیت شروع کرنا اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے علاقائی سطح پر حل تلاش کرنا ہے، نازآفرین سہگل لاکھانی
کم از کم 38 سرکاری محکموں نے رواں مالی سال کے دوران اپنے مختص کردہ رقم سے تجاوز کیا، ان محکموں نے سپلیمنٹری اور ٹیکنیکل گرانٹس کے ذریعے اضافی فنڈز وصول کیے۔