دہشت گرد بھاری اسلحے سے لیس تھے اور بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا، ایس ایچ او
پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں گوٹھ علی شیر عمرانی اور گوٹھ زمان خان عمرانی کے رہائشیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد قتل اور تین زخمی ہوگئے، ایس ایچ او