نقطہ نظر الزائمر: ’وہ دماغی پیچیدگیاں جو محض ڈھلتی عمر کی علامات نہیں‘ وہ ابتدائی عالامات جن پر بروقت توجہ نہ دی جائے تو یہ الزائمر یا ڈیمینشیا جیسے ذہنی امراض کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہیں۔
نقطہ نظر ’آگاہی اور بروقت تشخیص سے دماغی عوارض کا علاج ممکن ہے‘ دماغی عوارض کی جلد تشخیص اور مؤثر انتظامات کے ذریعے ان کے تناسب میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔
نقطہ نظر جادو یا آسیب نہیں، مرگی ایک قابل علاج مرض ہے! پاکستان میں کم و بیش 24 لاکھ لوگوں کو مرگی کا مرض لاحق ہے، اس مرض کی بدقسمتی سمجھیں یا ہمارے معاشرے کی کم علمی کہ تاحال اس دماغی عارضے کو صرف بیماری کے علاوہ بہت کچھ سمجھا جاتا ہے۔
نقطہ نظر الزائمر: وجوہات، علاج اور تدارک دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستانی معاشرے میں بالخصوص بھولنے کی بیماری کی تشخیص بروقت نہیں ہو پاتی، یہی وجہ ہے کہ بروقت علاج شروع نہیں ہوپاتا۔
نقطہ نظر دماغی صحت اور معذوری: کسی کو بھی پیچھے نہ چھوڑیں یہ عزم کریں کہ ہم معاشرے میں موجود معذور افراد کو معاشرے کا مؤثر حصہ بنانے کے لیے ہر ممکن کام کریں گے تاکہ کوئی شخص پیچھے نہ رہے۔
نقطہ نظر مائیگرین کے درد پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟ مائیگرین کے حملے کا دورانیہ مختلف افراد میں مختلف ہوتا ہے جوکہ 4 سے 72 گھنٹے تک ہوسکتا ہے۔ عمومی طور پر اس کا دورانیہ 6 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز