کھیل امریکا کی میجر کرکٹ لیگ کا کل سے آغاز، پاکستان کے متعدد موجودہ اور سابق کرکٹرز شریک ٹورنامنٹ میں کُل 6 ٹیمیں شرکت کریں گی، شاداب خان اور حارث رؤف کے ساتھ ساتھ متعدد سابق پاکستانی کرکٹرز بھی لیگ میں نظر آئیں گے۔