بلیوں کے کاٹنے سے بھی ریبیز پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے، پالتو ویکسینیٹڈ بلیاں بھی حملہ کرسکتی ہیں، شہری احتیاط کریں، انچارج ایمرجنسی جناح ہسپتال کراچی ڈاکٹر عرفان
کورونا کی نئی قسم جے این ون ویرینٹ کے7 مثبت کیسز میں سے 2 بیرون ملک جبکہ 5 مقامی ہیں، متاثرہ مسافروں کو گھروں میں قرنطینہ کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے، حکام