قومی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے لیے اسمارٹ چپ متعارف کرائی جائے گی، سیمی کنڈکٹر ڈیزائن، تحقیق اور ترقی میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کی مالی معاونت کی جائے گی، حکام وزارت آئی ٹی
الیکشن جیتنے کا دعویٰ کرنے والے 2018 کا مینڈیٹ لوٹا دیں،کوئی ایسا راستہ نکالا جائے جس سے آنے والی نسلوں کو فائدہ ہو، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا سینیٹ میں اظہار خیال
میڈیکل ویسٹ کی چوری میں منظم مافیا ملوث ہے، ہسپتالوں سے چوری فضلہ گوداموں سے پکڑا ہے، یہ بہت بڑا چیلنج ہے، ڈی جی پاک انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اسلام آباد
محکمہ ریلوے میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کی درست معلومات نا دینے پر کمیٹی رکن سینیٹر شہادت اعوان کا ریلوے حکام پر برہمی کا اظہار، معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھیج دیا گیا
گوگل پلے اسٹور پر بعض اینڈرائیڈ ایپس نے پاکستانی آفیشلز کو ٹارگٹ کیا، صارفین ایپس کو ڈیٹا تک رسائی سوچ سمجھ کر دیں، حساس ماحول میں اسمارٹ فون استعمال نہ کریں، ایڈوائزری جاری
فری وی پی اینز سے ڈیٹا سیکورٹی کے خطرات ہیں،آئی ٹی انڈسٹری میں ایک ڈالر لگانے سے حکومت کو 49 ڈالرز کی سرمایہ کاری آتی ہے، پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
‘گرین پروجیکٹس‘ میں جنگلات، توانائی، ویسٹ منیجمنٹ کے منصوبے شامل کیے جائیں گے، ان منصوبوں کے ذریعے پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کریڈٹ لے سکے گا
پاکستان پوسٹ کو حکومتی ملکیت میں چلانا ہے یا اسے پرائیویٹ کرنا ہے؟ چیئرمین قائمہ کمیٹی مواصلات اعجاز جاکھرانی کا استفسار ، متعلقہ حکام سے تفصیلی بریفنگ طلب کرلی۔
وی پی اینز کی رجسٹریشن کے سلسلے میں پی ٹی اے کی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت جاری ہے، اسٹیک ہولڈرز نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار آسان بنانے کی بھی درخواست کی، ذرائع
رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہوگا، فری لانسرز کو پروجیکٹ کے ساتھ وابستگی ظاہر کرنے کے لیے لیٹر پر مبنی ثبوت فراہم کرنا ہوں گے، اعلامیہ
5 ہزار مستقل ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا، 5 ذیلی اداروں کی نجکاری دوسرے مرحلہ میں کی جائے گی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ