کاروبار امریکی محصولات سے پاکستان کے چیلنجز میں اضافہ ہوگا، برآمد کنندگان محصولات سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوگا کیونکہ بھارت، چین، ویتنام اور بنگلہ دیش جیسے حریفوں کو بھی امریکی مارکیٹ میں زیادہ محصولات کا سامنا کرنا پڑے گا، برآمد کنندگان
پاکستان رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 1.73 فی صد رہی، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی خدمات کے شعبے میں توقع سے زائد نمو کی وجہ سے دوسری سہ ماہی میں معیشت کی نمو کا تخمینہ 0.92فیصد سے بڑھا کر 1.34 فیصد کردیا گیا تھا، این سی اے
کاروبار بجلی سستی نہ ہونے پر اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار پوائنٹس کی کمی آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے نرخوں اور پراپرٹی ٹیکسز میں کمی نہ کیے جانے کے خدشات کی وجہ سے مارکیٹ کو دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، ٹاپ لائن سیکیورٹیز