پاکستان بہاولپور میں تباہی مچانے کے بعد دریائے ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب میں کمی پانی اب احمد پور مشرقی تحصیل اور پنجند ہیڈ ورکس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں دریائے ستلج دریائے چناب میں ضم ہو جاتا ہے اور پھر دریائے سندھ میں گرتا ہے۔
پاکستان دریائے ستلج کا بند ٹوٹنے سے بہاولپور میں خوف و ہراس ایمپریس پل پر ستلج میں سب سے زیادہ اخراج ایک لاکھ 30 ہزار کیوسک تھا جس سے کئی بستیاں اور کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں۔
پاکستان طارق بشیر چیمہ نے بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل میں بیٹے کے ملوث ہونے کی تردید کردی میڈیا والوں کے خلاف ہتک عزت کے مقدمات دائر کروں گا جنہوں نے میرا مؤقف لیے بغیر اپنے پروگراموں میں مجھ پر کیچڑ اچھالی، وفاقی وزیر
پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وائس چانسلر کو طلب کرلیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے معاملے پر بریفنگ کے لیے ڈی پی او بہاولپور کو طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔
پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ کا گروہ منشیات کی فروخت اور جنسی استحصال میں ملوث نکلا اساتذہ کا گروہ طلبہ اور یونیورسٹی کے خواتین عملے کے ساتھ کیمپس کے اندر اور باہر فحش پارٹیاں منعقد کرتا تھا، تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشاف
پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکیورٹی افسر گرفتار، منشیات، قابل اعتراض ویڈیوز برآمد ملزم کے پاس سے 2 موبائل فون برآمد ہوئے جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے اہلکاروں اور طالبات کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز تھیں، پولیس
پاکستان اسد قیصر کی مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے سے ملاقات، عشائیے میں شرکت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے دورے کا یزمان کی مستقبل کی سیاسی صف بندی سے تعلق ہو سکتا ہے، سیاسی مبصرین
پاکستان ریپ کی کوشش پر ملزم کیخلاف کارروائی میں تاخیر، لڑکی نے 'خودکشی' کرلی مشتبہ شخص کے خلاف کارروائی میں پولیس کی تاخیر پر ڈی پی او نے ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکاروں اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 کیسز رپورٹ عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق ہر بچے کو 5 سال کی عمر تک باقاعدگی سے پولیو ویکسین پلائی جاتی ہے، حکام
پاکستان بہاولپور کے نزدیک '4 دہشت گرد' پولیس مقابلے میں ہلاک مارے گئے افراد کا تعلق داعش سے تھا اور بہاولپور میں حساس مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شریف خاندان کی شوگر ملز پر چھاپہ، چینی کی 55 ہزار بوریاں ضبط مذکورہ اسٹاک 2 سیزن سے زائد پرانا ہے جسے قانونی چارہ جوئی کے باعث استعمال نہیں کیا جاسکا، منیجر اتفاق شوگر ملز
پاکستان بہاولپور: لڑکی کے اغوا، ریپ کے مقدمے میں ڈاکٹرز اور اساتذہ نامزد متاثرہ لڑکی کے مطابق اسے ملزمان نے اغوا کر کے منشیات دیں اور ریپ کا نشانہ بنایا، رپورٹ
پاکستان ماضی کی مقبول گلوکارہ گل بہار بانو کو بھائی کی جانب سے قید کیے جانے کا انکشاف گلوکارہ ذہنی بیماری میں مبتلا ہیں، انہیں علاج کے بعد ایک کمرے میں رکھا تھا، قید کی خبریں غلط ہیں، بھائی
پاکستان اقتدار میں آئے تو بھاشا ڈیم تعمیر کرائیں گے، عمران خان ہمارے وزیر اور رہنما احتساب کیلئے حاضر ہوں گے، ماضی میں بھی 30 کرپٹ قانون سازوں کو پارٹی سے نکالا تھا، پی ٹی آئی سربراہ
پاکستان بہاولپور: بی ایل اے کے تین دہشتگردوں کو سزائے موت سنا دی گئی مجرمان نے2014میں پنجاب کے علاقے آبادپور میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیاتھا جس میں 4 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
پاکستان کراچی سے ساہیوال جانے والا کوئلہ 'ہوا میں اُڑ گیا' انکوائری ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلویز کے اعلیٰ حکام کو پیش کردی، کوئلہ چوری ہونے کا امکان مسترد۔
پاکستان ٹرین سے غائب ہونے والا کوئلہ اصل میں گیا کہاں؟ ترجمان ریلوے نے 22 ٹن کوئلے کی 'چوری'کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ اس بات کا امکان ہے کہ کوئلہ کہیں گر گیا ہو۔
پاکستان حکومت کیخلاف مہم:’اپوزیشن ریڈ لائن عبورنہ کرے‘ سپریم کورٹ کے خط کی روشنی میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ٹرمز آف ریفرنس دوبارہ تیار کیے جائیں گے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان چناب میں پانی کی سطح میں کمی سے سندھ کو لاحق خطرہ کم شدید بارشیں اوردریائے چناب و جہلم میں سیلاب سے اب تک شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں 239 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
پاکستان دریائے چناب کی مختلف علاقوں کی جانب پیشقدمی جاری پنجند ہیڈورکس میں میں پانی کے اخراج کی سطح بڑھ رہی تھی تاہم پیر کی رات نو بجے یہ چار لاکھ تیرہ ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین