غیر قانونی بین الاقوامی سمز پاکستان میں بڑے پیمانے پر بچوں کی پورنوگرافی، اغوا برائے تاوان اور آن لائن مالیاتی فراڈ سمیت سنگین جرائم کے لیے استعمال ہو رہی ہیں، ایجنسی
سعودی عرب جانے والے ہر مسافر کیلئے پولیو سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی، ہدایات کا اطلاق تمام ایئرپورٹس اور تمام ایئرلائنز سے سفر کرنے والوں پر ہوگا، ترجمان پی آئی اے
نئے چوڑی ساخت کے حامل بوئنگ 777 طیارے طویل مسافت کی پروازوں میں استعمال کیے جائیں گے، پابندی کے خاتمے کے بعد 10 جنوری کو پہلی پرواز یورپ روانہ ہوگی، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
حنا ثانی کو غیر متعلقہ افراد کے پاسپورٹ، امیگریشن اسٹیمپ اور جوتوں میں مبینہ طور پر چھپائی گئی ایک ممنوعہ چیز لے جانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔