پاکستان پنجاب میں نئے آبپاشی منصوبوں کی منظوری پر سندھ کا شدید تحفظات کا اظہار پنجاب میں چولستان کے علاقے میں 176 کلومیٹر لمبی چولستان کینال اور 120 کلومیٹر لمبی ماروٹ کینال بنانے کا منصوبہ ہے۔
نقطہ نظر ’موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اب آم کی پیداوار میں واضح نظر آرہے ہیں‘ محققین کے مطابق وہ مالکان جو اپنے باغات کو آؤٹ سورس کرنے کے بجائے خود سنبھالتے ہیں، وہ ہمیشہ کیڑوں پر قابو پالیتے ہیں۔
پاکستان جامشورو میں آئی ای ڈی ڈیوائس ہاتھوں میں پھٹنے سے ایک شخص ہلاک حادثہ ڈپٹی کمشنر جامشورو کے دفتر سے کچھ دور پیش آیا، مرنے والا شخص اے ایس آئی کا بیٹا ہے۔
پاکستان گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، سندھ کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے آگ 220 کےوی گرڈ اسٹیشن کے ٹرانسفارمر میں لگی، حیدرآباد، ٹنڈوجام سمیت دیگر گرڈ اسٹیشن کے 8 فیڈرز کو بجلی فراہم کرتا ہے، ترجمان حیسکو
پاکستان سندھ: بلدیاتی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات،2 افراد جاں بحق صوبے میں ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ووٹرز 6 سال سے زائد عرصے کے بعد بلدیاتی نظام کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔
پاکستان پانی کے معاملے پر بلوچستان کے تحفظات، ٹیم کا سکھر بیراج کا دورہ فیڈر کینال کے ذریعے بلوچستان کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے رینجرز کی تعیناتی کی جانی چاہیے، سرکاری عہدیدار کی تجویز
پاکستان سندھ، پنجاب کو پانی کی سنگین قلت کا سامنا پنجاب کی نہروں کو اس وقت 49 فیصد پانی کی کمی جبکہ سندھ کو مجموعی طور پر 49.5 فیصد قلت کا سامنا ہے۔
پاکستان میرپورخاص: بدلے کی غرض سے اغوا کی گئی نوعمر لڑکیوں کا ریپ دونوں لڑکیوں میں سے ایک شادی شدہ ہے، پولیس نے علاقے کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر انہیں بازیاب کرا لیا۔
نقطہ نظر آخر جیکب آباد زندگی گزارنے کے لیے مشکل ترین شہر کیوں بن گیا؟ جیکب آباد ان 2 مقامات میں سے ایک ہے جہاں کا درجہ حرارت انسانی جسم کے لیے قابل برداشت درجہ حرارت کی حد سے زیادہ ہوچکا ہے۔
پاکستان یوریا کی قلت اور اضافی قیمتوں سے سندھ میں گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ اضافی رقم کمانے کے لیے یوریا افغانستان اسمگل کی جا رہی تھی جبکہ سندھ کو اپنا حصہ نہیں مل رہا ہے، ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت سندھ
نقطہ نظر مٹیاری: سندھ کے ثقافتی تنوع کی علامت مٹیاری کی زمین بھی بہت متنوع ہے۔ یہاں کھیتی کے لیے خاطر خواہ زمین موجود ہے جس کی مٹی اہم فصلوں اور باغات کے لیے بہترین ہے۔
نقطہ نظر کرشمے کی منتظر منچھر جھیل جب ماحولیاتی نظام میں بگاڑ پیدا نہیں ہوا تھا تب صدیوں تک یہی جھیل ماہی گیروں اور ان کے خاندانوں کیلئے واحد ذریعہ معاش ہوا کرتی تھی
پاکستان لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد میں تجرباتی بنیادوں پر پہلی پلازمہ تھراپی کورونا وائرس سے صحتیاب مریض نے اپنا پلازمہ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کی ڈائیگنوسٹک اینڈ ریسرچ لیبارٹری کو عطیہ کیا تھا۔
پاکستان حیدر آباد میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی مختلف مراکز میں زیر علاج متعدد ملکی اور غیرملکی تبلیغی جماعت کے شرکا صحتیاب ہوکر اپنے آبائی گھروں کو روانہ ہوگئے۔
نقطہ نظر نیاز اسٹیڈیم: وہ لاوارث میدان جس کو کوئی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ’اگر گراؤنڈ کا انتظام پی سی بی کے پاس ہوتا تو بورڈ یہاں پی ایس ایل میچوں کے انعقاد سے متعلق کچھ نہ کچھ ضرور کررہا ہوتا’.
پاکستان حیدرآباد شہر کو فراہم کیا جانے والا 60 فیصد پانی صاف نہیں واسا کو دریائے سندھ اور نہروں سے حاصل ہونے والے پانی کی کلورینیشن کرنے کیلئے 10 کروڑ 50 لاکھ روپے سالانہ درکار ہیں،رپورٹ
پاکستان دادو میں 10 سالہ لڑکی کو 'سنگسار' کرنے کا الزام، والدین سمیت 4 گرفتار ہم واقعے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں اور زیر حراست چاروں ملزمان سے تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی رضا
پاکستان 'پاکستان مخالف نعرے'، سندھ یونیورسٹی کے 17 طلبہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ طلبہ پانی کی قلت کےخلاف احتجاج کر رہے تھے، انتظامیہ نے ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، وائس چانسلر
پاکستان شکارپور: پولیس کے 'اقدامات' سے مغوی گلوکار بازیاب ڈکیتوں کے چند اہلخانہ اور قبائلی سرداروں کو گرفتار کیا، جس کے بعد اغواکاروں نے مغوی گلوکار کو رہا کردیا، پولیس
پاکستان سندھ میں بارش، کراچی میں بجلی کا نظام درہم برہم، 16 افراد جاں بحق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب، سیوریج کا پانی گھروں میں داخل، مرکزی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ