پاکستان 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل 26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ کا تصور بے معنی ہو گیا ہے اور اب فل کورٹ نہیں رہا، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان عمران خان کا پی ٹی آئی کو ’نشانہ بنائے جانے‘ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ درخواست میں پی ٹی آئی کو ترجیحی طور پر 24 نومبر کو ہونے والے سیاسی اجتماعات کے انعقاد کے لیے این او سی سے انکار کے خلاف سپریم کورٹ سے ہدایت کی بھی درخواست کی گئی ہے۔
پاکستان چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججوں کے خلاف ریفرنس دائر چیف جسٹس عمر عطابندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف مس کنڈکٹ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
پاکستان جسٹس عیسیٰ کےخلاف ریفرنس واپسی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کریں گے وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں متعلقہ حکام کو کیوریٹو نظرثانی درخواست کی پیروی نہ کرنے اور درخواست واپس لینے کو کہا تھا۔
پاکستان جسٹس یحیٰی آفریدی نے انتخابات کے التوا سے متعلق اپیلوں کو ’ناقابل سماعت‘ قرار دے دیا عدالت عظمیٰ کے سامنے زیر التوا تینوں کارروائیوں کو قبل از وقت اور ناقابل سماعت ہونے کی وجہ سے اس مرحلے پر آگے نہیں بڑھایا جانا چاہیے، جج
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کی شکایت گزارکو جج کے خلاف الزامات پر بیانِ حلفی دینےکی ہدایت جسٹس مظاہر نقوی سپریم کورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں نویں نمبر پر ہیں، جن کے خلاف ایس جے سی کے سامنے چار شکایات درج کرائی گئی ہیں۔
پاکستان اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی، حکومت کے قانونی معاملات مشکل میں پڑ گئے اگرچہ استعفے کی کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی، تاہم ذرائع نے تصدیق کی کہ 37ویں اے جی پی شہزاد عطا الٰہی نے عہدہ چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان اعلانیہ دھوکا دہی کے ارتکاب پر مقدمے کیلئے وقت کی حد ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ جائیداد کے حقوق کیلئے 6 سال کی مدت اس وقت سے شمار کی جائے جب بھائیوں کی دھوکا دہی کا سب سے پہلے بہنوں کو پتا چلا، عدالت
پاکستان بلوچستان حکومت نے کم عمری کی شادیوں کی روک تھام کے قانون کا مسودہ تیار کرلیا ریاست یا حکومت کی جانب سے شادی کے لیے عمر کی حد مقرر کرنا اسلام کے احکام کے خلاف نہیں ہے، وفاقی شرعی عدالت
پاکستان جسٹس مظاہر اکبر نقوی کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں چوتھی شکایت دائر شکایت گزار نے جج کے خلاف ایس جے سی پروسیجر آف انکوائری، 2005 کے رول 9 کے تحت مکمل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان عمران خان سے ’بدسلوکی‘ پر پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست عمران خان کے انصاف، منصفانہ ٹرائل تک رسائی کے بنیادی حق کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مجروح کیا ہے، اسد عمر
پاکستان سپریم کورٹ نے حلف نامے کی تصدیق ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے مشروط کردی مجسٹریٹ درخواست گزار کو ذاتی طور پر جانتا ہو تو انتخابی درخواست کے حلف نامے کی تصدیق کے وقت شناختی کارڈ پیش کرنا کافی ہوگا، عدالت
پاکستان پاکستان بار کونسل کی عدالت عظمیٰ کے جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر مدعا علیہ جج نے اپنے طرز عمل سے سپریم جوڈیشل کونسل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور آئین کی نافرمانی کی، شکایت گزار
پاکستان ارشد شریف قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم کی سر بمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی خیال کیا جاتا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم متعدد گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے عمل میں ہے اور جلد ہی دوبارہ کینیا کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
پاکستان شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ سے ’جانبدار‘ لاہور پولیس چیف کے تبادلے کی استدعا الیکشن کمیشن نے سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کے تبادلے سے متعلق کیس میں فریق بننےکے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دے دی۔
پاکستان یہ جاننا عوام کا حق ہے کہ انصاف کا نظام کس طرح کام کرتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر طے شدہ معیار کے بغیر جلد سماعت کے لیے خاص مقدمات کا انتخاب کیا جائے تو اس سے عدلیہ کی آزادی کا اصول مجروح ہوسکتا ہے، جج
پاکستان صوبوں کے انتخابات پر از خود نوٹس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست 2 ججز جو پہلے ہی اس معاملے پر اپنا ذہن بنا چکے ہیں، انہیں ہٹا کر کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دیا جائے، درخواست گزار
پاکستان سپریم کورٹ کے ججز کا ساتھی جج کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر غور اگر آڈیو لیک کا مواد درست ہوا تو سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج کے خلاف سوموٹو کارروائی ہوگی، رپورٹ
پاکستان پنجاب میں انتخابات کا معاملہ، چیف جسٹس سے سوموٹو کارروائی کی درخواست جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر اکبر نقوی پر مشتمل بینچ نے کہا یہ معاملہ بنیادی حقوق کے حوالے سے عوامی اہمیت کا سنجیدہ سوال اٹھاتا ہے۔
پاکستان نیب آرڈیننس میں کی گئی ترامیم سے کسی مخصوص طبقے کو فائدہ نہیں پہنچا، حکومتی وکیل مستفید ہونے والے پارلیمینٹیرینز کی تعداد دیگر ملزمان بشمول بیوروکریٹس اور کاروباری افراد کے مقابلے میں نہ بہت زیادہ ہے نہ بہت کم، مخدوم علی خان
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین