پاکستان بچوں کی اسمگلنگ کا کیس، صارم برنی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ٹرائل کورٹ کو متعلقہ عدالت میں جمع کرائی گئی عبوری تحقیقاتی رپورٹ کی بنیاد پر ٹرائل شروع کرنے کی ہدایت کی جائے، درخواست
دنیا چین اور برازیل کا یوکرین امن منصوبہ، ولادیمیر زیلنسکی کا اظہار برہمی یوکرین کو امن معاہدے کو قبول کرنے پر مجبور کرنا زبردستی کے مترادف ہے، صدر یوکرین
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے لڑکے کے ریپ کیس کو دوبارہ کھول دیا، نئی تحقیقات کا حکم 26 جولائی کو دو ملزمان نے گنے کے کھیت میں ان کے بھتیجے کا ریپ کیا، پولیس نے متاثرہ بچے کا طبی معائنہ کروائے بغیر ملزمان کو چھوڑ دیا۔
پاکستان آئینی ترمیم کی کوششوں کے درمیان نواز شریف کا بیرون ملک دورے کا منصوبہ نواز شریف اکتوبر کے پہلے ہفتے میں امریکا اور برطانیہ کے نجی دورے پر روانہ ہوں گے، ذرائع
پاکستان اقوام متحدہ کی ماہر کا کینیا، پاکستان سے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات تیز کرنے کا مطالبہ قتل میں ملوث تمام لوگوں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور تمام ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، آئرین خان
دنیا امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ کے قتل کی کوشش سیکرٹ سروس کی ناکامی قرار دے دی فائرنگ کے چند روز بعد قائم پینل نے وفاقی ایجنٹس اور مقامی پولیس کے ساتھ 2 درجن ملاقاتیں کیں۔
دنیا اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، امریکا کا جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا حملے میں حزب اللہ کے ایئر فورس یونٹ کے سربراہ محمد سرور بھی شہید ہوگئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع
دنیا ناروے نے لبنان دھماکوں سے منسلک شخص کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے پچھلے ہفتے لبنان بھر میں سیکڑوں پیجرز اور واکی ٹاکیز میں دھماکا ہوا تھا جس میں کم از کم 39 افراد جاں بحق اور تقریباً 3000 زخمی ہوگئے تھے۔
پاکستان بشریٰ بی بی پر 12 مقدمات درج ہیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کی وضاحت حکومتی رپورٹس کی روشنی میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے بشریٰ بی بی کی درخواست نمٹا دی جس میں ان کے خلاف درج تمام نامعلوم مقدمات کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔
پاکستان بہاولپور: طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والے استاد کو 20 سال قید، 10 لاکھ جرمانے کی سزا جرمانے کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی، ایڈیشنل سیشن جج بہاولپور
سائنس و ٹیکنالوجی میٹا نے ہالی ووڈ ستاروں کے اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کر دیے میٹا اے آئی چیٹ جی پی ٹی یا گوگل کے جیمنی کی طرح ایک اے آئی اسسٹنٹ ہے جو سوالات کا جواب دیتا ہے ، تصاویر بناتا ہے اور پیغامات لکھتا ہے۔
پاکستان طبی ماہرین کا کراچی میں ایٹروجینک فسٹولا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ پراظہار تشویش گزشتہ سال کراچی کے ایک ہسپتال میں ایٹروجینک فسٹولا کے تقریباً 600 مریضوں کا علاج کیا گیا، سینئر گائناکالوجسٹ
پاکستان ٹویوٹا گاڑیوں کا پلانٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا سپلائی چین کے چیلنجز درپیش ہیں اور خام مال و کمپوننٹ کی انوینٹری کم سطح پر ہے، انڈس موٹر کمپنی
پاکستان فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کی حمایت کی تو انہیں سیاسی نقصان ہوگا، محمود اچکزئی فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کی حمایت کی تو انہیں سیاسی نقصان ہوگا، محمود اچکزئی
پاکستان پشین میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا تازہ ترین کیس 30 ماہ کے بچے میں رپورٹ ہوا جس کے بعد رواں سال ملک میں کیسز کی تعداد 22 ہوگئی۔
پاکستان ڈونرز اور ترقیاتی شراکت دار پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے پُرعزم 2025 کے وسط تک ملک میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے صوبوں کے ساتھ ایک اہم اور وسیع مشاورت کے بعد ایک مشترکہ روڈ میپ تیار کیا گیا ہے، فوکل پرسن
پاکستان کراچی: کلفٹن میں نظارت خانے میں آتشزدگی سے درجنوں سرکاری گاڑیاں تباہ اس پلاٹ پر حکومت سندھ کے مختلف محکموں سے منسلک تقریباً 150 ناکارہ گاڑیاں کھڑی تھیں، ریسیکیو 1122
پاکستان سعودی سیاحت کا فروغ، پی آئی اے کا سعودی ٹورازم اتھارٹی کیساتھ معاہدہ شراکت داری کا مقصد سعودی عرب کو پاکستانی مسافروں کے لیے ایک اعلیٰ سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینا ہے، ترجمان پی آئی اے
دنیا ’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی کواڈ اجلاس میں ہاٹ مائک پر گفتگو چینی صدر شی جن پنگ 'داخلی معاشی چیلنجز 'کے ساتھ کچھ سفارتی اسپیس بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ چین کے مفادات کو جارحانہ طور پر آگے بڑھا سکیں، جو بائیڈن
دنیا امریکا: فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہمیں یقین ہے کہ برمنگھم کے فائیو پوائنٹس ساؤتھ ڈسٹرکٹ میں رات 11 بجے کے بعد متعدد شوٹرز نے لوگوں کے ایک گروپ پر گولیاں چلادیں، پولیس
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق