پاکستان وزیرستان آپریشن پر سول سوسائٹی کے خدشات سول سوسائٹی بے گھر ہونے والے لوگوں کے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں جبکہ دہشتگردی کے امکانات بڑھ گئے ہیں