گزشتہ کچھ ماہ کے دوران مختلف ممالک بالخصوص سعودی عرب، عراق، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا سے پاکستانیوں کے خلاف وہاں جاکر بھیک مانگنے کی شکایات میں اضافہ ہوا ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل
جسٹس چوہدری محمد اقبال کے فیصلے میں صحیح مسلم کی جلد 4 سے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد نقل کیا گیا کہ ’مسلمان کافر سے وارث نہیں ہوتا اور کافر کسی مسلمان سے وارث نہیں ہوتا‘۔
دیکھ بھال کے مقدمے کے دوران بچے کی ’ولدیت‘ پر سوال اٹھانا ثبوتوں کی بنیاد پر جائز دعوے کے بجائے ذمہ داری سے بچنے کے حربے کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جسٹس احمد ندیم ارشد
جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔