پاکستان پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی توسیعی فنڈ سہولت کی منظوری کے بعد آج پہلی قسط موصول ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک
پاکستان وزارت خزانہ کی ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی ملک میں مہنگائی سنگل ڈجٹ میں آچکی ہے، جبکہ ستمبر اور اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے، ماہانہ اقتصادی رپورٹ
پاکستان ’پاکستان نے چین، یو اے ای، سعودی عرب سے مزید مالی یقین دہانیاں حاصل کرلیں‘ قرض کا اگلا جائزہ ممکنہ طور پر 2025 کے مارچ یا اپریل میں ہوگا اور یہ 2024 کے آخر میں کارکردگی کے معیار کی بنیاد پر کیا جائے گا، اہلکار آئی ایم ایف
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی مالی سال 2025 میں جولائی تا اگست کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 27 کروڑ 47 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق