پاکستان حکومت کی طرف سے پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی مجوزہ آئی پی پیز کے نام سامنے آگئے پہلے مرحلے میں تقریباً 2400 میگاواٹ صلاحیت کی 5 آزاد پاور پروڈیوسرز کو بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان کے الیکٹرک صارفین پر ایک روپے 59 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا اکتوبر میں کے الیکٹرک صارفین ماہانہ، سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس میں فی یونٹ 4 روپے 33 پیسے ادا کریں گے، ذرائع
پاکستان انڈیکس میں 1478 پوائنٹس کا اضافہ، 85 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح عبور کر گیا تاہم کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1378 پوائنٹس یا 1.65 فیصد اضافے کے ساتھ 84 ہزار 910 پر بند ہوا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین