پاکستان واشنگٹن: پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کو ٹیکس اور توانائی کے شعبوں میں اصلاحات پر بریفنگ پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کینجی اوکامورا سے ملاقات، مالیاتی وسائل میں اضافے کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔
پاکستان موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ موجودہ حکومت کے 6 ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کے مقابلے میں موجودہ حکومت کے قرض میں 561 فیصد اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک دستاویز
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 92 فیصد کم ہو گیا رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کی اس مدت کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر رہا تھا، اسٹیٹ بینک
پاکستان پاکستان میں شہر ناقابل رہائش ہوتے جا رہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک کا دعویٰ ملک میں شہری مراکز بھیڑ، کشش کی کمی اور آلودگی کے جیسے مسائل سمیت متعدد مسابقتی اینڈیکسز میں کم اسکور کے سبب اپنی افادیت کھوتے جا رہے ہیں، رپورٹ
دنیا امریکا نے پاکستانی، چینی اور اماراتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں ان کمپنیوں پر حکومت کی اجازت کے بغیر امریکی اشیا اور ٹیکنالوجی کی خریداری پر پابندی عائد ہے، امریکی محکمہ تجارت
پاکستان پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرکاریہ کاری میں 48 فیصد اضافہ، چین کا بڑا حصہ جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران ملک میں 77 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافہ، انڈیکس 86 ہزار 700 پوائنٹس کی بُلند ترین سطح پر کاروبار کے اختتام پر یہ رجحان برقرار نہ رہ سکا اور انڈیکس 409 پوائنٹس یا 0.48 فیصد بڑھ کر 86 ہزار 466 پر بند ہوا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد