پاکستان پیپلزپارٹی کی مخالفت کے باوجود زرعی انکم ٹیکس پنجاب 2024 بل منظور، کسانوں پر سپر ٹیکس لگے گا 12 لاکھ سے 4 کروڑ روپے تک آمدنی والے کسان پر ٹیکس نہ دینے پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، بل کا متن
پاکستان ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے ہو گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 836 پوائنٹس اضافے سے پہلی بار 94 ہزار پر بند بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 836 پوائنٹس یا 0.9 فیصد بڑھ کر 94 ہزار 191 پر پہنچ گیا۔
پاکستان ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا سسٹم ’ای پیمنٹ 2.0‘ متعارف یہ جدید نظام انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایم اور موبائل بینکنگ کے ذریعے ٹیکس دہندگان کو بینک اکاؤنٹس سے براہ راست قابل رسائی، محفوظ، موثر اور صارف دوست آن لائن ادائیگیوں کے قابل بناتا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی