گزشتہ روز 94 ہزار 995 پر بند ہونے والا کے ایس ای-100 انڈیکس دوپہر 2 بج کر 44 منٹ پر ایک ہزار 6 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تاریخ میں پہلی مرتبہ 96 ہزار کی حد عبور کرلیا۔
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس کے دوران کمیٹی نے سرکاری ملکیت والی گیس کمپنیوں کی جانب سے تقریباً ایک سال کی مزاحمت کے بعد یہ فیصلہ کیا۔