پاکستان سونے کی قیمتوں میں آج بھی 2 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ 24 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئے، 22 قیراط 10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 443 روپے میں فروخت ہوا۔
پاکستان بینکوں کا مقررہ حد سے زائد کیش ڈپازٹس پر ماہانہ 5 فیصد فیس عائد کرنے کا اعلان 21 نومبر سے نافذ العمل شیڈول آف چارجز کے مطابق، ایسے تمام صارفین جن کا اکاؤنٹ بیلنس مہینے کے آخری دن مقررہ حد سے زائد ہوگا، انہیں ماہانہ 5 فیصد کے حساب سے فیس ادا کرنی ہوگی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 99 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کاروبار کے اختتام پر یہ رجحان برقرار نہ رہ سکا اور کے ایس ای-100 انڈیکس 469 پوائنٹس یا 0.48 فیصد اضافے کے ساتھ 97 ہزار 798 پر بند ہوا۔
پاکستان گوادر ایئرپورٹ کو کمرشل کرنے میں ناکامی پر تنقید 23 کروڑ ڈالر کی چینی گرانٹ سے تیار کردہ ایئرپورٹ مارکیٹنگ میں سول ایوی ایشن اور پورٹ حکام کی ناکامی کی وجہ سے غیر فعال ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین