پاکستان سونے کی قیمتوں میں اضافہ رک گیا، آج فی تولہ نرخوں میں بڑی کمی 22 قیراط 10 گرام سونے کے نرخ بھی 2 لاکھ 22 ہزار 172 روپے سے نیچے آ کر 2 لاکھ 18 ہزار 793 روپے ریکارڈ کیے گئے۔
پاکستان پاکستان اور بیلاروس میں تجارت کے فروغ کیلئے8 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا موجودہ حجم معاشی صلاحیتوں کا آئینہ دار نہیں ہے، سرمایہ کاری کے ذریعے تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، وزیر صنعت جام کمال
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 97 ہزار 798 پوائنٹس پر بند ہونے والا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس آج 281 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 98 ہزار پر بند ہوا۔
پاکستان کنٹینرز، ٹرک پکڑے جانے سے روزانہ کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے، پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل حکومت روڈ بند کرنے کے لیے ریاست کے اداروں اور وسائل کو استعمال کریں، ہمارے لوڈ کنٹینرز اور ٹرکوں کو مشتعل مظاہرین نے لوٹ لیا تو حکومت ذمہ دار ہو گی۔
پاکستان حکومت کا پی ایس ڈی پی منصوبوں کو 3 سال میں مرحلہ وار مکمل کرنے کا فیصلہ حکومت نے اہم منصوبوں کی بروقت تکمیل اور آئی ایم ایف کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ