وزیر خزانہ نے بینکاری کے شعبے کی مضبوط بحالی، حکومت کی جانب سے کی جانے والی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو پاکستان کے میکرو اکنامک استحکام کا بنیادی سبب قرار دیا۔
موبائل اور ڈیجیٹل ایپلی کیشنز میں اضافے کی وجہ سے دھوکا دہی کے واقعات بڑھ گئے، بینکنگ محتسب پاکستان نے بینکنگ صارفین کو 1.65 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا، سراج الدین عزیز