خیبر پختونخوا / فاٹا خیبرپختونخوا میں 93 فیصد غیر معیاری اور مضر صحت دودھ کے استعمال کا انکشاف خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صرف 7 فیصد دودھ استعمال کے قابل ہے۔ شائع 30 جولائ 2024 10:05pm
پروٹین سے نظام ہاضمہ بہتر ہونے اور وزن نہ بڑھنے کا انکشاف پروٹین پر مشتمل غذاؤں کا استعمال انسانی صحت اور خصوصی طور پر نظام ہاضمہ یعنی معدے، آنت، جگر اور غذائی نالی کی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے، ماہرین
قربانی کے گوشت کو محفوظ کرنے کے طریقے قربانی کے گوشت کو کس طرح رکھا جائے کہ وہ کئی ہفتوں یا مہینوں کے لیے فریش رہے؟
خبردار: قربانی کا زیادہ گوشت کھانا آپ کو بیمار کر سکتا ہے عید الاضحیٰ کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔
عید قرباں پر کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پرکیا اثرات پڑتے ہیں؟ کچھ افراد کو جانوروں کے گردوں، دل، مغز، کلیجی اور زبان کا گوشت کھانے کا شوق ہوتا ہے۔
عید الاضحیٰ پر گوشت کھانے کے ساتھ امراض سے بچنے کے لیے مفید ٹپس عید کی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ضروت ہوتی ہے۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین
سرخ مرچوں سے وزن بڑھنے کا انکشاف ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سرخ مرچوں کا استعمال وزن کو متواتر رکھنے میں مددگار ہوتا ہے
الٹرا پراسیس غذاؤں سے نیند کے مسائل بڑھنے کا انکشاف ایسی غذائیں جہاں نیند کے مسائل کا سبب بن سکتی ہیں، وہیں ایسی غذاؤں کو تحقیقات میں متعدد بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سبب بھی قرار دیا جا چکا ہے۔
انسانی بغل میں تیار کیے جانے والے جاپانی چاول بال کے چرچے بغلوں میں بنائے جانے والے چاول بال دراصل جاپان کا روایتی کھانا ہے، جسے اونیگری یا اونیسری (ONIGIRI) کہا جاتا ہے۔
کاروبار ایرانی مصنوعات کی مقبولیت میں اضافہ، صارفین کیا کہتے ہیں؟ ایرانی مصنوعات درآمد شدہ دیگر بین الاقوامی مصنوعات کے مقابلے میں 50 فیصد سستی ہوتی ہیں جبکہ کچھ معاملات میں یہ ہماری مقامی مصنوعات سے بھی زیادہ سستی اور معیاری ہوتی ہیں۔
عید اسپیشل: حیدرآبادی بریانی بھارتی شہر حیدر آباد اپنی مخصوص بریانی کے لیے مشہور ہے جہاں چاول اور گوشت والی دم بریانی بنتی ہے۔
میٹھی عید کے میٹھے پکوان ماہ رمضان کے بعد عیدالفطر کا آغاز میٹھے پکوانوں سے ہوتا ہے جن میں شیر خرما ہر دلعزیز ہے۔
مزے دار ’فرائیڈ سیخ کباب‘ سے دستر خوان کی شان بڑھائیں جلدی اور آسانی سے تیار ہوجانے والے فرائیڈ سیخ کباب کو کوئلوں اور سیخوں پر بھوننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
گرما گرم پراٹھے کے ساتھ بنائیں ’انڈا گھوٹالہ‘ اسے عام طور پر ناشتے کے طور پر لیا جاتا ہے، تاہم آپ اس سےسحری اور افطاری میں بھی کھا سکتے ہیں۔
سمندری پکوانوں کے شوقین افراد کیلئے ’جھینگا پکوڑہ‘ اسے رمضان کے دنوں میں افطاری کے لئے پودینے کی چٹنی کے ساتھ بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔
کورین اسٹریٹ فوڈ کھانا چاہتے ہیں تو ’کارن ڈاگ‘ کی ترکیب جان لیں آج کل لوگوں میں کورین پکوان کھانے کا رجحان بڑھ رہا ہے، جن میں کمچی، کارن ڈوگ، رامن نوڈلز شامل ہیں۔
افطار اسپیشل: پنیر کے ذائقہ سے لبریز ’چکن چیٹوز پوپرز ’ اس میں شامل کالی مرچ اور لہسن کا ذائقہ اسے لذیذ بناتا ہے، اسے افطاری میں بنا کر دسترخوان کی شان بڑھائیں۔
افطار اسپیشل: تخم ملنگا سے بنے مزیدار کسٹرڈ فالودے کی ترکیب آزمائیں اس شدید گرمی میں کچھ ایسی چیز کھانے کا دل بھی کرتا ہے کہ جو ٹھنڈی اور راحت بخش ہو۔
رمضان اسپیشل: کباب مصالحہ ہانڈی گرم تیکھے مصالحوں کے امتزاج سے بنی 'کباب مصالحہ ہانڈی' ڈش نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں اور ادا سمیٹیں۔
سحرو افطار میں مزیدار ’ٹرائفل سینڈوچ برگر‘ ضرور بنائیں صرف کچھ مصالحوں، چکن کے قیمے، اور کچھ سبزیوں کی مدد سے یہ سینڈوچ افطار اور سحری میں بھی کھا سکتے ہیں۔
رمضان اسپیشل: مشرق وسطیٰ کی مشہور ڈش ’فلافل‘ 'فلافل' مشرق وسطیٰ کی مقبول ڈش مانی جاتی ہے، اسے چنے، تازہ اور خشک جڑی بوٹیوں اور مصالحوں کی مدد سے بنایا جاتا ہے۔
افطار اسپیشل: کیا آپ نے کبھی آلو کے بنے ڈونٹس کھائے ہیں؟ ترکیب جان لیں تیکھے مصالحوں کے امتزاج اور آلو کے بنے فرائیڈ ڈونٹس کی ترکیب جان کر آپ اسے گھر میں ضرور بنائیں گے۔
’دنیا بھر میں 20 فیصد خوراک ضائع، 78 کروڑ سے زائد افراد بھوک کا شکار‘ دنیا میں سب سے زیادہ خوراک گھروں میں ضائع ہوتی ہے، جس کا سالانہ حجم 63 کروڑ 10 لاکھ ٹن ہے، اقوام متحدہ
افطار میں چیز سے بھرے چکن برگرز کا مزہ لیں چکن، تکار مصالحہ اور چیز سے بھرے برگرز گھر میں بنا کر داد سمیٹیں
افطار اسپیشل: اُبلے چنے اور چٹ پٹے مصالحوں کیساتھ ’مصالحہ پوریاں‘ اکثر لوگ روایتی پکوان سے ہٹ کر کچھ کھانا چاہتے ہیں ان کے لیے پوریاں بہترین نعم البدل ثابت ہوتی ہیں۔
سحر و افطار میں گرم مشروبات کا ذائقہ دوبالا کریں ماہ صیام میں اگر آپ چائے کے علاوہ دیگر مشروبات انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو یہ تراکیب آزمائیں۔
افطار اسپیشل: اوون کے بغیر بیکری اسٹائل چکن بریڈ آج ہم چکن بریڈ تیار کریں گے جس میں چیز اور تیکھے مصالحے کے امتزاج اسے مزید مزیدار بنائے گا۔
مزیدار ’آلو قیمہ پکوڑا‘ سے افطار کا دسترخوان سجائیں قیمہ اور تیکھے مصالحوں سے بنے خستہ اور مزے دار پکوڑے کیچپ اور اپنی پسندیدہ املی یا ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ کھائیں۔
رمضان المبارک میں اچھی صحت کیلئے چند بہترین مشروبات سحر اور افطار کے وقت چند مشروبات کا استعمال آپ کو اس شدید گرمی سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
مختلف سبزیوں کے امتزاج سے بنا ’کریمی وائٹ ساس کٹلس‘ اسےبچے اور بڑے شوق سے کھاتے ہیں بالخصوص رمضان میں افطاری کے وقت اسے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔
افطار اسپیشل: ’پیاز اور چیز‘ سے بھرے بریڈ پکوڑے بریڈ پکوڑے کو رمضان کے دنوں میں افطاری کے لئے پودینے کی چٹنی کے ساتھ بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔
افطار کی شان بڑھانے کیلئے ’کرسپی باکس پیٹیز‘ بنائیں کولسلا اور کریمی چکن فلنگ سے بھرپور کرسپی باکس پیٹیز میں مختلف مصالحے شامل ہیں۔
افطار اسپیشل: کریمی فِلنگ کیساتھ ’پیری پیری چکن بریڈ‘ افطار کے دسترخوان کو لاجواب بنانے کے لیے آج اپنے گھر میں یہ ترکیب ضرور آزمائیں۔
خربوزہ کھانے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد جو آپ شاید نہیں جانتے! اس خوش ذائقہ پھل سے بچے بڑے اور بوڑھے افراد سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
رمضان المبارک میں افطار کیلئے یہ 2 خاص تراکیب ضرور آزمائیں پاکستان سمیت دنیا کے کئی مسلمان ممالک میں روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین