نائیجیریا کے متعدد علاقوں میں نام نہاد ڈاکٹرز اور نرسز نے ایسے جھوٹے کلینکس بنا رکھے ہیں، جن میں ہر طرح کی بانجھ خوتین کو حاملہ کرنے کا دعویٰ اور علاج کیا جاتا ہے، رپورٹ
معطل ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، معطل کیے جانے والوں میں سینیٹری سپروائزر فیصل عطا، سب انجینئر فرقان اور سیورمین وارث مسیح شامل ہیں۔