صحت وٹامن ڈی کی اضافی مقدار ہڈیوں کو ٹوٹنے سے نہیں بچاتی، تحقیق ماہرین نے 54 مختلف طبی تحقیقاتی اداروں میں شائع ہونے والے 18 تحقیق کے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد نتائج اخذ کیے۔