پاکستان کراچی: کورونا سمیت سانس کے امراض پھیل گئے، شہریوں کی بڑی تعداد نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ڈاؤ ہسپتال میں کھانسی بخار کی علامات کے ساتھ آئے 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آرہا ہے، 10 سے 12 فیصد مریضوں میں انفلوئنزا ایچ 1این 1 کی تصدیق ہورہی ہے، پروفیسر سعید