صحت دانتوں میں خلال کرنا فالج اور امراض قلب سے بچانے میں مددگار ماہرین نے گزشتہ 25 سال کے دوران 6 ہزار افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا اور دیکھا کہ دانتوں میں خلال کرنے سے کیا فوائد ہوتے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: رواں سال کی پہلی مہم کے دوران پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق عالمی سطح پر وائرس کے خاتمے کی کوششوں کے باوجود، سلامتی کے مسائل، ویکسین سے ہچکچاہٹ اور غلط معلومات جیسے چیلنجوں نے پیش رفت کو سست کر دیا ہے۔
پاکستان پاکستان میں شرح پیدائش 6 بچوں سے کم ہوکر 3.6 رہ گئی عالمی سطح پر شرح پیدائش میں مسلسل کمی، 1970 میں فی عورت اوسط شرح پیدائش 4.8 سے کم ہو کر 2024 میں 2.2 ہو گئی ہے، اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلٹی رپورٹ