صحت زیادہ کمائی یا دولت ذہنی پریشانی کا سبب، تحقیق جیسے جیسے ایسے افراد کی کمائی بڑھنے لگتی ہے ان میں ذہنی پریشانی یعنی اسٹریس بڑھنے لگتا ہے، ماہرین
پاکستان کراچی میں بلیوں کے بھی شہریوں پر حملے، یومیہ ایک درجن کیس رپورٹ ہونے لگے بلیوں کے کاٹنے سے بھی ریبیز پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے، پالتو ویکسینیٹڈ بلیاں بھی حملہ کرسکتی ہیں، شہری احتیاط کریں، انچارج ایمرجنسی جناح ہسپتال کراچی ڈاکٹر عرفان