صحت کیا کوکو زائد العمر افراد کی بینائی بچانے میں مددگار ہوتا ہے؟ کوکو بینز یا پاؤڈر سمیت کوکو سے بنی دیگر اشیا کو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے سمیت شریانوں کی سختی کو بھی کم کرنے میں بھی مددگار سمجھا جاتا رہا ہے۔