صحت غذائی تبدیلی سے ’اینڈو میٹرایوسس‘ کے درد میں کمی ممکن اینڈو میٹرایوسس خواتین کو متاثر کرنے والی عام بیماری ہے اور عالمی سطح پر دنیا بھر میں ہر 10 میں سے ایک خاتون اس کا شکار بنتی ہے۔