لائف اسٹائل انسٹاگرام فالوورز دیکھ کر مرکزی کردار دیا جاتا ہے، مومنہ اقبال اداکاراؤں کو مرکزی کردار دینے کے لیے طرح طرح کے مطالبے کیے جاتے ہیں، جس میں سے انسٹاگرام کے فالوورز کا زیادہ ہونا بھی ایک ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل بولی وڈ والوں نے بھارت منتقل ہونے کی شرط پر’اسٹار’ بنانے کی پیش کش کی، ببرک شاہ ماضی میں 2005 اور 2006 میں اپنی فلم "محبتاں سچیاں" کی شوٹنگ کے لیے بھارت گیا تو وہیں رک جانے کی پیش کش کی گئی، اداکار
لائف اسٹائل شوہر جانتے ہیں، اب بھی سابق بوائے فرینڈ سے دعا سلام ہے، مریم نفیس مریم نفیس نے مارچ 2022 میں ہدایت کار امان احمد سے شادی کی تھی، دونوں کے درمیان شادی سے کچھ عرصہ قبل تعلقات استوار ہوئے تھے۔
لائف اسٹائل شادی کے 5 ماہ بعد جویریہ عباسی نے شوہر کی تفصیلات بتادیں جویریہ عباسی نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارک باد دیتےہوئے انہیں مینشن بھی کیا، انہوں نے مئی میں شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل اسٹارٹ ایپ ریئلی شو ’شارک ٹینک پاکستان‘ جلد شروع کرنے کا اعلان "شارک ٹینک پاکستان" ملک کا پہلا کاروباری ریئلٹی شو ہے لیکن مذکورہ شو پاکستان میں نشر ہونے سے قبل پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی نشر ہوچکا ہے۔
لائف اسٹائل انجلینا ملک کار حادثہ، تنازع حل ہوگیا، کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، پولیس انجلینا ملک ڈبل کیبن گاڑی چلا رہی تھیں کہ ان کے ٹائر برسٹ ہوگئے، جس وجہ سے انہوں نے ایک رکشے اور گاڑی کو ٹکر ماری لیکن کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا تھا، پولیس
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین