لائف اسٹائل دوبارہ زندگی ملی تو شگفتہ اعجاز کو ڈھونڈوں گا، اداکارہ کےمرحوم شوہر کا آخری انٹرویو یحیٰ صدیقی گزشتہ ماہ 12 ستمبر کو انتقال کر گئے تھے، وہ کئی سال سے کینسر میں مبتلا تھے اور زندگی کے آخری ہفتوں میں وہ ہسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔
لائف اسٹائل زارا نور عباس نے پہلی شادی جلد بازی میں کی، 8 ماہ بعد ہی گھر واپس آگئی تھیں، اسما عباس میری بیٹی نے شوبز اور فلم میکنگ کی تعلیم حاصل کرنے سمیت انڈسٹری میں کام کرنے کے چکر میں پہلی شادی کی تھی، والدہ زارا نور عباس
لائف اسٹائل گولی لگنے سے زخمی ہونے والے گووندا ہسپتال سے ڈسچارج گووندا تین دن قبل اپنے ہی پستول کی صفائی کرتے ہوئے اتفاقی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔
لائف اسٹائل ملک کے مختلف اور بڑے شہروں میں حلالہ سینٹرز بن چکے ہیں، نادیہ خان بعض حلالہ سینٹرز یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ وہ حلالہ کے دوران نکاح سے طلاق تک کے تمام معاملات خوش اسلوبی اور رازداری سے سر انجام دیتے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل صدارتی ایوارڈ سے متعلق میرے بیان کو غلط سمجھا اور پیش کیا گیا، فضیلہ قاضی فضیلہ قاضی نے چند دن قبل پروگرام میں طنزیہ انداز میں شکوہ کیا تھا کہ ایوارڈز دینے والوں اور سفارش کرنے والوں کو وہ نظر نہیں آتیں، کوئی دوسرا نظر آجاتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین