لائف اسٹائل کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزاز ڈگری تفویض کیے جانے کے بعد کراچی یونیورسٹی ملک کی پہلی جامعہ بن گئی، جس نے اسلامی مبلغ کو ڈگری سے نوازا۔
لائف اسٹائل پہلی بار ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا کی خاتون کے نام ہان کانگ (Han Kang) جنوبی کوریا کی پہلی خاتون ہیں، جنہوں نے ادب میں دنیا کا معتبر ترین ایوارڈ نوبیل جیتا ہے۔
لائف اسٹائل ماضی میں ریما خان سے شادی کی خواہش کے سوال پر شان شاہد کی وضاحت ہم دونوں صرف اسکرین پر رومانس کرتے تھے اور لوگوں کو لگتا تھا کہ ان کے آپس میں تعلقات ہیں، اداکار
لائف اسٹائل سنجے دت نے دل بہلانے کی خاطر اپنی ہی بیوی سے دوبارہ شادی کرلی سنجے دت سے قبل بھی متعدد بھارتی اداکار دل بہلانے کی خاطر اپنی ہی بیویوں سے دوسری بار شادی کر چکے ہیں۔
لائف اسٹائل ’خلیل‘ پر مزاحیہ ویڈیو خلیل الرحمٰن قمر پر نہیں بنائی تھی، نادیہ حسین نادیہ حسین نے اگست میں انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ آج سے ان کی پسندیدہ گالی ’ابے: او خلیلٗ ہے۔
لائف اسٹائل والدین کی خواہش تھی کہ سول سرونٹ بنوں لیکن میں اداکار بنا، ایوب کھوسو ماضی میں اداکار اچھا کام کرنے کے لیے دو دو ماہ تک پریکٹس کرتے تھے، آج کل کام کے بجائے مناظر شوٹ کرنے کی تعداد کو مکمل کرنے کی فکر کی جاتی ہے، اداکار
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین