لائف اسٹائل سینیئر اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے عابد قریشی کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کا علاج جاری تھی، انہوں نے 11 اکتوبر کو آخری سانسیں لیں۔
لائف اسٹائل ہنی سنگھ کے چھُونے پر مہوش حیات کے شرمانے کی ویڈیو وائرل مہوش حیات اور ہنی سنگھ نے انسٹاگرام پر مشترکہ مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں بھارتی ریپر کو گلوکاری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان ذاکر نائیک نے پی آئی اے کے بیان پر پاکستانیوں سے معذرت کرلی ذاکر نائیک نے چند دن قبل شکوہ کیا تھا کہ پاکستان آنے کے وقت پی آئی اے نے ان سے سامان کے پیسے وصول کیے۔
لائف اسٹائل صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر یونیسیف کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے نیشنل ایمبیسڈر کی تعیناتی کی گئی ہے۔
لائف اسٹائل شیزل شوکت کا جلد شادی کا عندیہ جس شخص سے عشق ہے، وہ دنیا میں سب سے عزیز ہے، جیون ساتھی تلاش کرلیا، بہت خوش ہوں، اداکارہ
لائف اسٹائل اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں اعجاز اسلم نے انسٹاگرام پر والدہ کی ہسپتال میں کھچوائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے 11 اکتوبر کو بتایا کہ ان کی والدہ فانی دنیا سے رخصت ہوئیں۔
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید