جرم کا غریب یا امیر سے کوئی تعلق نہیں، مجرم کو مجرم کے طور پر دیکھا جانا چاہیے اور مجرمان کو سزا ملنی چاہیے، سزا دیے بغیر معاشرہ بہتر نہیں ہو سکتا، ماڈل و ٹی وی میزبان
دو روز قبل سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ طور پر فرسٹ ایئر کی طالبہ کو ریپ کا نشانہ بنانے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا تھا۔