لائف اسٹائل ’ٹیکسپو‘ فیشن شو میں ماڈلز کے بولڈ لباس اور پرفامنس پر صارفین برہم 'ٹیکسپو' فیشن شو میں پاکستان کے معروف برانڈز نے اپنے نت نئے دیدہ زیب لباس پیش کیے، جس دوران متعدد خواتین ماڈلز نیم عریاں لباس میں واک کرتی دکھائی دیں۔
لائف اسٹائل پلاسٹک سرجری کرائی نہ چہرے کی ایک سائیڈ مفلوج ہے، عالیہ بھٹ عالیہ بھٹ نے طویل انسٹاگرام اسٹوری میں پہلی بار اپنی پلاسٹک سرجری اور بوٹوکس کے حوالے سے کھل کر بات کی۔
لائف اسٹائل بڑی عمر کے ہدایت کار نے تعلقات استوار کرنے کا کہا، اریج چوہدری ایک ڈائریکٹر نے اچھے آڈیشن کے باوجود کاسٹ نہیں کیا، کہا آپ اتنی پرکشش اور خوبصورت ہیں لیکن گرین سگنل نہیں دیا، اس لیے آپ کو کاسٹ نہیں کیا، اداکارہ
لائف اسٹائل حنا دلپذیر مجھ سے کم عمر ہونے کے باوجود ڈرامے میں ’ماں‘ بنیں، نبیل ظفر 'بلبلے' کو 15 سال ہوچکے، ڈرامے کو اخراجات پورے کرنے کے لیے بنایا تھا، پہلی بار 2009 میں ڈرامے کا پہلا سیزن ایک لاکھ 60 ہزار روپے میں بیچا، اداکار
لائف اسٹائل زارا نور عباس نے لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا زارا نور عباس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر پینٹ اور شرٹ میں اپنی تصاویر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین نے ان پر نامناسب لباس پہننے کا الزام عائد کیا۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور