لائف اسٹائل بولی وڈ فلموں میں کام کی پیش کش کی باتوں پر مجھے جھوٹا کہا گیا، عمران عباس پاکستانی عوام اور صحافیوں نے بھارت کے ایسے صحافیوں کی بات پر یقین کرکے مجھے جھوٹا سمجھا، جن پر بھارت میں پابندی ہے، کیوں کہ وہ جھوٹ بولتے ہیں، اداکار
پاکستان فیکٹ چیک: عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی ویڈیو پرانی ہے، 24 نومبر کے احتجاج سے تعلق نہیں مارچ 2022 کی ایڈٹ اور ڈب ویڈیو کو ایک لاکھ 85 ہزار دفعہ دیکھا گیا جبکہ اسے 13 ہزار دفعہ شیئر کیا گیا۔
لائف اسٹائل آریان خان کی ہدایت کاری شروع کیے جانے کی تصدیق آریان خان کے حوالے سے بھی چند سال سے چہ مگوئیاں تھیں کہ وہ جلد ہی بولی وڈ کیریئر شروع کرنے جا رہے ہیں۔
لائف اسٹائل بازل فردوس کی اہل خانہ کی تصاویر شیئر کرنے پر قانونی کارروائی کی دھمکی بار بار گزارش کرنے کے باوجود شوبز سوشل میڈیا پیجز اور یوٹیوب چینلز ان کے اہل خانہ پر بار بار تبصرے کیے جا رہے ہیں، بیٹا فردوس جمال
لائف اسٹائل اے آر رحمٰن کو اہلیہ سے علیحدگی کی ٹوئٹ پر تنقید کا سامنا اے آر رحمٰن اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 19 نومبر کو مشترکہ بیان میں علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔
لائف اسٹائل جاوید شیخ، شاہد اور میرا مقابلہ رہتا تھا، سید نور صائمہ پنجابی نہیں، پشتون خاندان میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق سوات سے ہے، ان سے ’گھونگھٹ‘ کے سیٹ پر محبت ہوئی تو شادی کرلی، فلم ساز
لائف اسٹائل سلطان راہی نے ’گنڈاسا‘ کلچر متعارف کروا کے انڈسٹری کا نقصان کیا، پروڈیوسر علی کاظمی بولی وڈ کا آغاز ’بمبئی‘ جب کہ لولی وڈ کا آغاز ’لاہور‘ سے ہوا تھا اور ماضی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کا مقابلہ بھارتی انڈسٹری سے ہی ہوتا تھا، پروڈیوسر
لائف اسٹائل اے آر رحمٰن کی اہلیہ کا 30 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان شوہر اور آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا، تعلقات میں خرابی علیحدگی کی وجہ بنی، سائرہ بانو
Maleeha Lodhi ’ٹرمپ کے مبہم بیانات سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا مستقبل بے یقینی کا شکار‘ ملیحہ لودھی