لائف اسٹائل چور لاکرز میں رکھی پلاسٹک کی چوڑیاں بھی چرا لے گئے تھے، نادیہ حسین 12 سال قبل میرے گھر میں اس وقت چوری ہوئی جب میں پورے گھر کو بند کرکے شوہر اور بیٹی کے ہمراہ امریکا گھومنے گئی تھی، ماڈل و میک اپ آرٹسٹ
لائف اسٹائل اولاد وجود کا حصہ، اہلیہ نے خلع لینی ہوتی تو کب کی لے چکی ہوتیں، فردوس جمال خونی رشتوں سے کبھی علیحدگی ہوتی ہے نہ وہ ٹوٹتے ہیں، خونی رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے، سینیئر اداکار
لائف اسٹائل نرگس فخری کی بہن کو بوائے فرینڈ کے قتل پر عمر قید کا سامنا پاکستانی والد کی بیٹی امریکی نژاد بولی وڈ کی بولڈ اداکارہ نرگس فخری کی بڑی بہن پر سابق بوائے فرینڈ اور اس کی گرل فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام ہے۔
لائف اسٹائل بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل فہرست میں پاکستان، افغانستان، بھارت، نیپال، عراق، مصر، ایران، فلسطین، اسرائیل، برطانیہ اور امریکا سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی 100 خواتین کو شامل کیا گیا ہے۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز