لائف اسٹائل بطور گلوکار شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکاری کا سوچوں گا، عاصم اظہر عاطف اسلم نے بہت ساری کامیابیاں اپنے نام کرنے کے بعد اداکاری کا انتخاب کیا، انہوں نے گلوکاری سمیت اداکاری میں بھی نام کمایا، گلوکار
لائف اسٹائل ’میرے پاس تم ہو‘ کا اختتام میری مرضی کے مطابق ہوا، ہمایوں سعید ’میرے پاس تم ہو’ کا آغاز 2019 کے وسط کے بعد ہوا تھا اور اس کی آخری قسط 25 جنوری 2020 کو سینماؤں میں دکھائی گئی تھی،
لائف اسٹائل ایک اداکار نے شادی کی منتیں کرکے تھک جانے کے بعد آئمہ بیگ، حمیرا چنا کا نمبر مانگا، شازیہ منظور منتیں کرنے والے اداکار نے کہا کہ آپ نے شادی نہیں کرنی تو نہ کریں لیکن آئمہ بیگ، حمیرا ارشد یا حمیرا چنا میں سے کسی گلوکارہ کا نمبر دے دیں، گلوکارہ
لائف اسٹائل ڈپریشن کے باعث تین بار خودکشی کرنے کی کوشش کی، ثروت گیلانی شدید ڈپریشن کا شکار رہی، تین سال تک تھراپی سیشن لیے، نوزائیدہ بیٹی کو کافی عرصے تک نظر انداز کرتی رہی، اہل خانہ کے ساتھ بھی خود کو تنہا محسوس کرتی رہی، اداکارہ
لائف اسٹائل توقیر ناصر کی والدہ، راحت کاظمی کی دادی بن چکی ہوں، بشریٰ انصاری جوانی میں ’آنگن ٹیڑھا’ میں بوڑھی عورت کا کردار ادا کیا تھا، کسی کی ماں اور دادی کا کردار ادا کرنے سے پریشانی نہیں بلکہ مزہ آتا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل چاہتی ہوں کوئی شاہ رخ خان سے متعلق سوال نہ کرے، ماہرہ خان آبا و اجداد کا تعلق بھارت سے تھا، والد کی پیدائش دہلی میں ہوئی، قیام پاکستان کے بعد خاندان کراچی منتقل ہوا، اداکارہ
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی