لائف اسٹائل والد کے انتقال پر ’الحمدللہ‘ پڑھ کر صبر کیا، نادیہ جمیل والد کے انتقال کے بعد لگا کہ زندہ نہیں رہ پاؤں گی، میں بھی مر جاؤں گی، کیوں کہ ان سے بہت محبت کرتی تھی، اداکارہ
لائف اسٹائل شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا آغاز، ویڈیوز و تصاویر وائرل شہریار منور نے گزشتہ ماہ نومبر میں ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ دسمبر کے اختتام تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
لائف اسٹائل صرحا اصغر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع اداکارہ نے شوہر عمر لالا کے ہمراہ ویڈیوز اور تصایر شیئر کرتے ہوئے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کا اعلان کیا۔
لائف اسٹائل خاقان شاہنواز نے خود کو کرینہ کپور کے بیٹے کے لیے فٹ قرار دے دیا ٹیلی وژن پر آنے کے بعد شہرت ملی اور لوگوں نے انہیں پہچاننا شروع کیا، سوشل میڈیا سے وہ مقبولیت نہیں ملی، اداکار
لائف اسٹائل زیبا بختیار نے خود فوٹوشوٹ کی پیش کش کرکے ہمیں اسٹار بنایا، اسٹائلسٹ شہزاد رضا ہمارا صائمہ کا فوٹوشوٹ دیکھنے کے بعد ہی سید نور نے پہلی بار انہیں اردو فلم میں کاسٹ کیا، ریما خان، میرا اور ریشم حقیقی اسٹارز تھیں، اسٹائلسٹ
لائف اسٹائل ہمارے ہاں ہر مسئلے کا حل شادی ہے، اسامہ خان کراچی میں رہنے والے بہت سارے ٹیلنٹڈ لوگ اس لیے اداکاری میں نہیں آ سکتے، کیوں کہ ان کے اہل خانہ ان کے ہمراہ رہتے ہیں جو ان پر کمانے کا دباؤ ڈالتے رہتے ہیں، اداکار