اداکارہ نے لباس سے متعلق تبصرہ ایک ایسے وقت میں کیا تھا جب کہ ہانیہ عامر، یشما گل اور دنانیر مبین سمیت دیگر اداکاراؤں کی مختصر لباس میں ڈانس ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
ریما خان نے اپنی بہن ماہرہ خان کی مدد سے 2009 میں ان سے فلم میں سرمایہ کاری کرنے کا کہا، پھر پیسے واپس نہیں کیے، غیر معروف سرمایہ کار شاہد رفیق کا دعویٰ