لائف اسٹائل چار ماہ کی تاخیر کے بعد ’ایمرجنسی‘ کو رواں ماہ ریلیز کرنے کا اعلان ’ایمرجنسی‘ کو ایسے موقع پر ریلیز کیا جا رہا ہے جب کہ بھارت میں آنجھانی اندرا گاندھی کی جانب سے نافذ کردہ ایمرجنسی کو پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں۔
لائف اسٹائل پہلے کہا نیلم منیر نے شیخ سے شادی کرلی، پھر کہا ان کا شوہر پاکستانی نکلا، اسما عباس نیلم منیر نے گزشتہ ہفتے تین جنوری کو نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے شادی کی تصدیق کی تھی، انہوں نے شوہر سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی تھی۔
لائف اسٹائل مبہم ویڈیوز شیئر کرنے پر گوہر رشید کی شادی کی افواہیں گوہر رشید پہلے ہی جلد شادی کا عندیہ دے چکے ہیں، تاہم انہوں نے کبھی واضح طور پر شادی سے متعلق کھل کر گفتگو نہیں کی۔
لائف اسٹائل بیوی یا خاتون کو عزت نہ دینے والا کبھی مرد ہو ہی نہیں ہوسکتا، جان ریمبو پہلی فلم ایک ساتھ کرتے وقت ہی صاحبہ پسند آگئی تھیں، پہلی ہی فلم کے دوران شادی کی پیش کش کردی تھی، اداکار
لائف اسٹائل ’پسوڑی‘ فیم شے گل کامیڈین چاہت فتح علی خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں کبھی بھی گلوکارہ بننے کا نہیں سوچا تھا، کامرس پڑھ کر صنعت کار اور کاروباری شخصیت بننا چاہتی تھی، گلوکارہ
لائف اسٹائل تاحال شادی نہ کرنے کا پچھتاوا نہیں، اتنا زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا، نوین نقوی سال 2000 سے قبل اداکاری شروع کی تھی، 2001 میں نائن الیون حملوں کے بعد امریکی نشریاتی ادارے ’این بی سی‘ کے ساتھ پاکستان سے صحافت کا آغاز کیا، پھر دوبارہ اداکاری کی، نوین نقوی
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی